277۔ خود پسندی

عُجْبُ الْمَرْءِ بِنَفْسِهٖ اَحَدُ حُسَّادِ عَقْلِهٖ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۲۱۲) انسان کی خود پسندی اس کے عقل کے حاسدوں میں سے ہے۔ انسان کو جو عادات بلندی سے پستی کی طرف گراتی ہیں ان میں سے ایک عادت خود کو بلند سمجھنا ہے۔ جسے خود پسندی و خود بینی کہا گیا ہے۔ امیرالمومنینؑ نے خود … 277۔ خود پسندی پڑھنا جاری رکھیں